ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار میں ڈپٹی کمشنر کے ہاتھوں پلس پولیو کے پہلے مرحلے کی مہم کا افتتاح

کاروار میں ڈپٹی کمشنر کے ہاتھوں پلس پولیو کے پہلے مرحلے کی مہم کا افتتاح

Mon, 20 Jan 2020 19:25:05    S.O. News Service

کاروار:20؍جنوری(ایس اؤ نیوز)کاروار میڈیکل سائنس ادارے کے اسپتال میں اترکنڑ اڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے 5سالہ بچے کو پلس پولیو ڈراپ پلاتے ہوئے پلس پولیو کے پہلے مرحلے کی مہم کا افتتاح کیا۔ ا س موقع پر صحت عامہ کے افسر ڈاکٹر جی این اشوک کمار اور میڈیکل آفیسر سورج نائک ، تحصیلدار آر وی کٹی موجود تھے۔


Share: